جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے ملتان ، لودھراں اور اوکاڑہ کی حلقہ بندیوں کا فیصلہ سنا دیا ،ساہیوال،خانیوال اور لاہور کے بارے میں بھی اہم ترین اعلان

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ضلع راجن پور ، مظفر گڑھ ، لیہ اور ڈیرہ غازی خان کی ابتدائی حلقہ بندیوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ مقررکی گئی تمام اپیلوں کوسنا گیا۔ ضلع ملتان ، لودھراں اور اوکاڑہ کی اپیلوں کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔ضلع ساہیوال او ر

خانیوال کی اپیلوں کافیصلہ (آج) 24اپریل 2018ء کو سنایا جائیگا جبکہ ضلع لاہور کی اپیلوں کا فیصلہ 25 اپریل 2018ء کو سنایا جائیگا۔ضلع جیک آباد، کشمور، لاڑکانہ ، قمر شہدداد کوٹ ، گھوٹکی اور سکھر کی اپیلوں کی سماعت (آج) 24اپریل 2018ء کو کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…