اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

کسی بھی مرض کی ابتدائی اسٹیج کی نشاندہی کے لیے ’’ہیلتھ پوڈز‘‘منظر عام پر آگئے،شاپنگ مالز، فٹنس جم اور سپر مارکیٹوں میں لگائے جانے والے یہ ’’ہیلتھ پوڈز‘‘ کیسے کام کرینگے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے شہریوں میں کسی بھی مرض کی ابتدائی اسٹیج پر نشاندہی کیلئے اب دبئی میں خاص قسم کے ہیلتھ پوڈز لگائے جائیں گے ۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی میں ہیلتھ کمپنی کے تیار کردہ یہ ہیلتھ پوڈز اسکینر کے ذریعے شہریوں کا ڈیٹا جمع کر کے اسپتالوں تک پہنچائیں گے۔

ابتداء میں یہ پوڈز تجرباتی بنیادوں پر شہر کے شاپنگ مالز، فٹنس جم اور سپر مارکیٹوں میں لگائے جائیں گے۔یہ خاص اسکینر شہریوں میں کسی بھی بیماری کا ابتدائی اسٹیج پر پتا چلانے میں کارآمد ہوں گے، جبکہ ان اسکینر سے جمع کیا گیا ڈیٹا اسپتالوں میں بھیجا جائے گا۔ جہاں طبی ماہرین ان کی مانیٹرنگ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…