بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا ہے تو یہ کام کرنا ہی ہوگا،پی ٹی آئی قیادت نے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے بڑی ڈیمانڈ کردی 

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا ہے تو یہ کام کرنا ہی ہوگا،پی ٹی آئی قیادت نے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے بڑی ڈیمانڈ کردی،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے زیادہ سے زیادہ مالی قربانی دینے کا مطالبہ کر دیا،

امیدواروں کی جانب سے دئیے جانے والے فنڈز کی تفصیلات پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف نے لاہور اور سنٹرل پنجاب سے ٹکٹ کے امیدواروں کو پارٹی فنڈز میں زیادہ سے زیادہ فنڈز دینے کا کہاہے۔پارلیمانی بورڈ اہلیت کے معیار کو جانچنے کے لیے امیدواروں کی جانب سے دیئے گئے پارٹی فنڈز کو بھی مدنظر رکھے گا۔ قومی اسمبلی کی ٹکٹ کا امیدوار 4لاکھ جبکہ صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ کے امیدوار کو 2 لاکھ روپے پارٹی فنڈز میں دینے کا کہا گیا ہے۔فنڈز 29اپریل کے جلسے سے پہلے د ینے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق امیدواروں کی جانب سیدئیے جانے والے فنڈز کی تفصیلات پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔  تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا ہے تو یہ کام کرنا ہی ہوگا،پی ٹی آئی قیادت نے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے بڑی ڈیمانڈ کردی،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے زیادہ سے زیادہ مالی قربانی دینے کا مطالبہ کر دیا،امیدواروں کی جانب سے دئیے جانے والے فنڈز کی تفصیلات پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…