پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم ممالک کے مہاجرین کی وجہ سے بھی جرمنی میں سامیت دشمنی بڑھی ہے، میرکل

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ملک میں بڑھتی ہوئی سامیت دشمنی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے کہا کہ ملک میں سامیت مخالف واقعات بڑھنے کی ایک وجہ عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے مہاجرین کی جرمنی میں

تعداد میں اضافہ بھی ہے۔ میرکل نے ایک اسرائیلی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ مہاجرین کے بحران سے قبل بھی جرمنی میں ایسے واقعات رونما ہوتے تھے۔ تاہم اس موقع پر انہوں نے یقین دلایا کہ برلن حکومت جرمنی میں یہودیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر ے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…