جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

مجرمانہ غفلت برتنے پر نیب کے 23 افسران فارغ ٗ32پر جرمانے عائد کر دیئے گئے

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے فرائض سے لاپرواہی برتنے اور ملازمت کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر 23 افسران کو ملازمت سے سبکدوش ٗ 32 افسران پر جرمانے عائد کردیئے۔نیب کے ترجمان نے بتایا کہ نیب چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہداہت پر

نیب کے کل 85 افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی۔اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ نیب چیئرمین خود احتسابی پر یقین کرتے ہیں جس کی بنیاد پر احتساب سب کیلئے کا نظریہ اختیار کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ نیب ملک کے طول و عرض سے کرپشن کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…