پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

صرف سرمایہ دار اور جاگیردار ہی انتخاب لڑ سکتا ہے، الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعات 201،202،209اور 210لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ، انتخابات سے قبل دھماکہ خیز خبر نےسیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی، کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)الیکشن ایکٹ 2017ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست تحریک انقلاب کے سربراہ غازی علم الدین غازی نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت، وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں الیکشن ایکٹ کی دفعات 201،202،209اور 210کو چیلنج کیا گیا ہے، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ الیکشن کے موجودہ نظام کے تحت صرف سرمایہ دار اور جاگیردار ہی انتخاب لڑ سکتا ہے، عدالت الیکشن ایکٹ 2017ء کی دفعات میں ترمیم کا حکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…