بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اہم صوبے میں نگران سیٹ اپ کے لئے 7وزراء کے نام فائنل ،مزیدایک خاتون کو بھی بطور وزیر شامل کردیاگیا،کابینہ8وزراء پر مشتمل ہوگی

datetime 22  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوز ڈیسک) نگران سیٹ اپ کے لئے ایک خاتون کو بطور وزیر شامل کرنے کے لئے نام بھی شامل کردیا ہے نگران سیٹ اپ کے لئے 7وزراء کے نام پہلے سے ہی فائنل کئے جا رہی ہیں جبکہ اب مزید ایک خاتون کو بھی شامل کردیاگیا ہے اس طرح نگران کابینہ آٹھ وزراء پرمشتمل ہو گی نگران کابینہ جون میں صوبائی حکومت کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی

ذرائع نے بتایاہے کہ نگران سیٹ اپ کے لئے وزراء کا تعلق پشاور ، چارسدہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے ہے جن میں ٹیکنو کریٹس بعض اہم سیاسی شخصیات ، ریٹائرڈ بیورو کریٹس بھی شامل ہیں ۔ نگران وزیر اعلیٰ پر مشاورت کے بعد نگران کابینہ تشکیل دی جائیگی نگران وزیر اعلیٰ کے لئے مشاورت سینٹ انتخابات کے بعد سے شروع ہو گی اور و زیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اپوزیشن لیڈرز اور اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کریگی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نگران سیٹ اپ کے لئے اب تک ممکنہ طور پر جن شخصیات کے نام فائنل کئے جا رہے ہیں کی کلیرنس بھی جاری ہیں ۔ اور کلیرنس کے بعد حتمی طور پر ان کے نام فائنل ہو جائینگے ۔ مجموعی طور پر چوبیس اہم شخصیات کے نام نگران سیٹ اپ کے لئے ہیں ۔ تاہم بعض پر اعتراضات کے باعث ان کے نام نکال دیئے ہیں ۔ جبکہ بعض کی کلیرنس قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نہیں دی ہے ۔ اس سے قبل سابق نگران دور حکومت میں صوبائی کابینہ میں دو صوبائی خواتین شامل تھی ۔ نگران سیٹ اپ کے لئے ایک خاتون کو بطور وزیر شامل کرنے کے لئے نام بھی شامل کردیا ہے نگران سیٹ اپ کے لئے 7وزراء کے نام پہلے سے ہی فائنل کئے جا رہی ہیں جبکہ اب مزید ایک خاتون کو بھی شامل کردیاگیا ہے اس طرح نگران کابینہ آٹھ وزراء پرمشتمل ہو گی

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…