جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس کے احکامات، یہی پیسہ صحت و تعلیم پر لگایا جاتا تو صورتحال مختلف ہوتی،وی آئی پی شخصیات کی اضافی سکیورٹی پرسالانہ کتنے ارب خرچ ہوتے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وی آئی پی شخصیات کو اضافی سکیورٹی دینے کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ واپس بلائے گئے اہلکاروں پر خرچ آنے والی رقم سالانہ ایک ارب 38کروڑ بنتی ہے ، یہی پیسہ صحت و تعلیم پر لگایا جاتا تو صورتحال مختلف ہوتی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وی آئی پی شخصیات کو اضافی سکیورٹی دینے کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 4610جو واپس بلائے گئے ہیں ان اہلکاروں کا ماہانہ خرچہ 11کروڑ 92 لاکھ 50 ہزار ہے،یہی رقم سالانہ ایک ارب 38 کروڑ بنتی ہے ،ابھی ان اخراجات میں گاڑیوں اور پٹرول کے اخراجات شامل نہیں ہیں۔ یہی پیسہ صحت و تعلیم پر لگایا جاتا تو صورتحال مختلف ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…