پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

ریاض میں شاہی محل کے قریب کھلونا ڈروان مارگرایاگیا یا سعودی عرب میں بغاوت ہوئی؟گزشتہ روز ہونیوالے واقعے کی حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی) اعلیٰ سعودی حکام اور ریاستی نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی عرب سیکیورٹی فورسز نے دارالحکومت ریاض میں بلا اجازت پرواز کرنے والے کھلونا ڈروان کو مار گرایا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والی ویڈیو میں شاہی محل کے قریب گارڈز کی جانب سے فائرنگ کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔واقعے کے وقت سعودی فرما نروا سلمان بن عبدالعزیز شاہی محل میں موجود نہیں تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے

مطابق ریاض پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ضلع خزامہ میں قائم چیک پوسٹ پر فورسز نے ڈرون کو دیکھا اور پہلے سے موصول شدہ حکامات کے مطابق اپنا فرض ادا کیا۔اس ضمن میں مزید بتایا گیا کہ واقعے کے دوران کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئی۔دوسری جانب سعودی پریس ایجنسی نے ٹوئٹ کیا کہ واقعے کے فوراً تحقیقات کا عمل شروع ہو چکا ہے۔بعض ٹوئٹ میں واقعے کو بادشاہت کے خلاف بغاوت سے جوڑا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…