اسلام آ با د(آ ئی این پی) پا کستان اور امر یکا کے ما بین کشیدہ سفا رتی تعلقات بہتر بنا نے کیلئے امر یکی معاون سیکر ٹری خا رجہ ایلس ویلز (آ ج) پیر کو اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گی، ذ را ئع نے بتا یا ہے کہ ایلس ویلز پا کستا نی حکام کے ساتھ امر یکی ملٹر ی اتا شی کر نل جو زف اور سفا رتکارو ں کی نقل و حر کت کو پیشگی اجا زت سے مشروط کر نے کے حوا لے سے گفتگو کر یں گی۔
امر یکا نے تصد یق کی ہے کہ پا کستا نی سفا رتکارو ں کو چا لیس کلو میٹر کی حدود سے با ہر سفر کر نے کیلئے پیشگی اجازت لینا ہو گی،دو نو ں مما لک کے ما بین سفا رتی کشید گی شدت اختیار کر رہی ہے، ذ را ئع نے بتایا دو نو ں اطراف کی کو شش ہے کہ کم از کم سفا رتکارو ں کو در پیش مسا ئل حل کر نے کیلئے جلد اقدا مات کیئے جا ئیں تا کہ با ہمی تعلقات کو مز ید کسی نقصا ن سے بچا یا جا سکے۔