جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نیب کے اعلیٰ ترین افسر کو معطل کر دیا گیا،یہ افسر کون ہے اور چیئرمین نیب نے اسے اتنی سخت سزا کیوں دی ؟بڑی خبر آگئی

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور رمضان کو معطل کردیا ،ڈپٹی ڈائریکٹر نیب سکھر کے خلاف بھی انکورائری کا حکم ۔ ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور رمضان کو معطل کردیا ہے، رمضان کو فرائض کی ادائیگی میں نااہلی، غیر مستعدی اور غفلت پر معطل کیا گیا ہے اور ان پر لگے الزامات کی انکوائری

بھی شروع کردی گئی ہے۔ علاوہ ازیں کچھ روز پہلے معطل ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب سکھر کاشف گوندل کے خلاف بھی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ انہیں مس کنڈکٹ پر تین ماہ کیلئے معطل کیا گیا تھا۔ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب کے حکم پر اب تک نیب کے23 اہلکاروں کو برطرف کیا جاچکا ہے اس کے علاوہ نیب کے 85اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…