پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا،شاہد خاقان،اسحاق ڈار سمیت دیگر کی شرکت،حسن نواز نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018 |

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد میاں نوازشریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر میں مسلم (ن) کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس

ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز بھی شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں نوازشریف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان نگراں سیٹ اپ پر گفتگو کی گئی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو، یہی میاں صاحب کا نعرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…