پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کو اگر کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار صرف اور صرف کون ہونگے؟ مریم نواز نے اہم ترین شخصیت کا نام لے لیا، انتباہ جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2018 |

لندن (این این آئی)نواز شریف کو اگر کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار صرف اور صرف کون ہونگے؟ مریم نواز نے اہم ترین شخصیت کا نام لے لیا، انتباہ جاری،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی

سکیورٹی واپس لینے کے حکم پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مائی لارڈ! دہشت گردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے اور اس پر کاری ضرب لگانے والے وزیر اعظم کی سیکیورٹی چھین لو لیکن۔۔۔۔خدانخواستہ اْسے کچھ ہوا تو ذمہ دار صرف آپ ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…