ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قانون کے مطابق عام انتخابات 31جولائی تک ہو نے چاہئیں لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے کس طرح انتخابات میں التواء ہوسکتا ہے ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہاہے کہ عبوری حکومت کاسربراہ کسی ماہرمعیشت کوہوناچاہیے۔میڈیا سے گفتگو میں نعیم الحق نے کہا کہ قانون کے مطابق انتخابات 31جولائی تک ہو نے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ تبدیلی کی گنجائش اسی صورت ہو سکتی ہے اگر سپریم کورٹ کی

فیصلہ کرے کہ صاف شفاف انتخابات کیلئے تیاری مکمل نہیں۔نعیم الحق نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں 20امیدواروں کو نکالنے سے پارٹی کوفرق نہیں پڑیگا اس وقت عمران خان کی مقبولیت عروج پر ہے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف چاہتی ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کوووٹ کا حق دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…