منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پاکستان میں بہت پیار ملا،بھارت میں غلط افواہیں پھیلائی جاتی ہیں ، سکھ یاتریوں نے مودی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پرامن ملک ہے ، بیساکھی میلے اور مذہبی عقیدت کے لیے پاکستان آئے سکھ یاتریوں نے دنیا کو بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بیساکھی میلے میں شرکت کے بعد ڈیڑھ ہزار سے  زائد سکھ یاتری آج بھارت روانہ ہوں گے جس کے لیے ان کی پہلی ٹرین واہگہ ریلوے سٹیشن روانہ ہو گئی ہے۔ سیکرٹری متروکہ وقف املاک نے سکھ یاتریوں کو تحائف دے کر رخصت کیا۔

سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں دی جانے والی سہولیات اور انتظامات سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ بہترین مہمان نوازی اور انتظامات پر حکومت پاکستان کے بے حد مشکور ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے،  بھارت میں پاکستان سے متعلق غلط افواہیں پھیلائی جاتی ہیں۔ سکھ یاتریوں کی باحفاظت واپسی کے لیے ریلوے اسٹیشن پر بھی خصوصی انتظامات کیے گئے  ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…