پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

عمران خان آج تین روزہ دورے پر لندن جائیں گے

datetime 21  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان آج تین روزہ دورے پر لندن جائیں گے جہاں برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب اور سیاسی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج بروز ہفتہ تین روزہ دورے پر

طرطانیہ روانہ ہونگے ۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری اور عون چوہدری بھی انکے ہمراہ ہونگے ، عمران خان لندن میں پی ٹی آئی تنظیم کی تقریب سے خطاب کے ساتھ ساتھ برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے بھی خطاب کریں گے ۔ عمران خان برطانیہ میں سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…