ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

لاہوری لڑکے کی محبت میں بھارت چھوڑ کر آئی لڑکی سکھ یاتری کا روپ دھارکر آئی، وہ اصل میں سکھ ہے ہی نہیں،لڑکے سے پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہوری لڑکے کی محبت میں بھارت کو چھوڑ کر آئی لڑکی نے پاکستانی شہریت کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔یاتری کا روپ دھار کر بھارت آئی خاتون نے پاکستانی شہریت کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔ خاتون نے درخواست میں موقف اپنایا کہ پاکستانی لڑکے سے محبت کی خاطر بھارت چھوڑ کر آئی اور اسلام قبول کرلیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں آمنہ بی بی نے کہا کہ اب پاکستانی شہریت بھی دی جائے۔ پیار کے لئے جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔ پسند کی شادی کی ہے، کوئی جرم نہیں کیا ہے۔آمنہ کے پاکستانی شوہر اعظم نے بتایا کہ وہ سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہے۔ ڈیڑھ سال قبل سعودی عرب میں قیام کے دوران آمنہ سے تعلق بنا۔ پاکستان میں رہنے یانہ رہنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔بھارتی خاتون آمنہ کے وکیل اعجاز خان کا کہنا تھا کہ آمنہ نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے پسند کی شادی کی ہے۔ قانون کے تحت آمنہ بی بی پاکستانی شہریت کی حقدار ہیں۔لاہورہائیکورٹ نے بھارتی خاتون کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ آمنہ بی بی نے امید ظاہر کی ہے کہ عدالتی فیصلے پر وزارت داخلہ کی طرف سے اس کو پذیرائی ملے گی۔ لاہوری لڑکے کی محبت میں بھارت کو چھوڑ کر آئی لڑکی نے پاکستانی شہریت کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔یاتری کا روپ دھار کر بھارت آئی خاتون نے پاکستانی شہریت کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔ خاتون نے درخواست میں موقف اپنایا کہ پاکستانی لڑکے سے محبت کی خاطر بھارت چھوڑ کر آئی اور اسلام قبول کرلیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں آمنہ بی بی نے کہا کہ اب پاکستانی شہریت بھی دی جائے۔ پیار کے لئے جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…