بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

لندن بھر شریف خاندان کا مسکن بن گیا،نواز اور مریم کے بعد اب کون کون وہاں پہنچ رہا ہے؟

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

لندن (آئی این پی) برطانیہ کا شہر لندن ایک بار پھر شریف خاندان کا مسکن بن گیا۔شہبازشریف اور حمزہ شہبازبھی چند روز کے د وران لندن جائیں گے۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور ان کی بیٹی برطانیہ میں موجود ہیں جبکہ آئندہ چند روز کے دوران شہبازشریف اور حمزہ شہبازبھی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن جائیں گے۔بیگم کلثوم نواز جو کہ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں کی عیادت کیلئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق و زیر اعظم نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز ‘ داماد کیپٹن (ر) صفدر اور نواسی کے ہمراہ جمعرات کو لندن چلے گئے تھے تاہم اب اطلاعات ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز بھی آئندہ چند روز میں لندن جائیں گے جہاں وہ اپنی بھابھی کی عیادت کریں گے۔ اس سے قبل مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…