جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف اورچوہدری نثار کی ایک اور اہم ملاقات، نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز اور عدالتی فیصلوں کے حوالے سے کیا طے پایا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی جس میں مو جودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعرات کو پنجاب ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران ملکی موجودہ سیاسی

صورتحال ، پارٹی امور ، آئندہ عام انتخابات اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز اور عدالتی فیصلوں کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ۔وزیر اعلی پنجاب نے ایک بار پھر چوہدری نثار علی خان کو تحفظات دور کر نے کی یقین دہائی کرائی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…