پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

سائنس فیسٹیول میں پاکستانی طلبا چھا گئے ،پور ی دنیا حیران

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

سوات (این این آئی)سوات کے شہر مینگورہ میں دو روزہ سائنس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیاجہاں طلبہ نے نہ صرف سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے اپنی لگن کا اظہار کیا وہیں جدید سوچ بھی متعارف کروائی۔سائنس فیسٹیول کا انعقاد ادھیانہ آرگنائزیشن، محکمہ تعلیم سوات اور پاکستان الائنس فار میتھس اینڈ سائنس کے تعاون سے کیا گیا تھا۔ فیسٹیول

میں مختلف اسکولوں کے طلبہ نے روبوٹکس، ہائیڈرولکس، الیکٹرک سرکٹ اور آسان ریاضی فہم گائیڈ کے اسٹالز لگائے گئے تھے۔بہت سے طلبہ نے ایسے سائنسی ماڈلز پیش کیے، جو سوات کو درپیش روڈ انفراسٹرکچر، بجلی کی فراہمی اور واٹر مینجمنٹ سے متعلق تھے۔فیسٹیول میں سرچ سرویلنس پراجیکٹ اور ڈی فارسٹیشن ماڈل بھی پیش کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…