جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

والدہ کی حالت ایسی ہے کہ وہ سب سے ملنا چاہتی ہیں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے والدہ بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے تشویشناک خبر سنا دی

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)والدہ کی حالت ایسی ہے کہ وہ سب سے ملنا چاہتی ہیں، ان کی خواہش ہے کہ وہ خاندان کو ایک ساتھ دیکھیں، سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے تشویشناک خبر سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے تشویشناک خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ والدہ کی حالت ایسی ہے کہ وہ سب سے ملنا چاہتی

ہیں، ان کی خواہش ہے کہ وہ خاندان کو ایک ساتھ دیکھیں جس سے انہیں خوشی حاصل ہو گی۔ کلثوم نواز ہارلے اسٹریٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں، اگر نواز شریف اور مریم نواز یہاں آ جائیں تو اس سے انشاءاللہ میری والدہ کو کافی حوصلہ ملے گا۔ کیونکہ شوہر کا وہاں ہونا ، سارے بچوں کے ہونے سے بہتر ہوتا ہے۔ان کی والد صاحب سے بات ہوئی ہے تو والد صاحب نے کہا کہ میں کوشش کر رہا ہوں، وہ چاہتی ہیں کہ میری ہمشیرہ مریم نواز کو بھی وہ یہاں دیکھ سکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…