پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پہلا سینما گھرآج کھلے گا جانتے ہیں ٹکٹ کی قیمت کتنے ریال ہوگی؟

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

ریاض(سی پی پی) اے ایم سی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پہلے سینما گھر کا افتتاح بدھ کے روز 18 اپریل کو کرے گی ۔ مزید تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی کمپنی اے ایم سی نے ریاض کے کنگ عبداللہ

مالیاتی مرکز میں سینما گھر کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا ہے جسکا کا افتتاح 18 اپریل کو ہو گا ۔ سینما میں فلم دیکھنے کے لیے ابتدائی ٹکٹ 50 ریال ہو گی ۔ سعودی عرب نے حال ہی میں امریکہ کے ساتھ پہلا سینما گھر کھولنے کا معاہدہ کیا تھا ۔ جبکہ دوسرا سینما گھر جدہ میں کھلے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…