جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ کترینہ کیف کا تیسرا مجسمہ معروف مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا تیسرا مجسمہ معروف مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گیا۔اس سے قبل اداکارہ کا مومی مجسمہ لندن اور دہلی کے میوزیم میں سجایا گیا، جبکہ اس بار یہ کترینہ کا مجسمہ نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں رکھا گیا ہے۔نئے مجسمے میں اداکارہ کو ڈانسنگ پوز دیتے ہوئے دکھایا گیا، جبکہ لہنگا چولی کے لباس کے اس اس مجسمے کو سجایا گیا۔

نیویارک میں کترینہ کیف کا مومی مجسمہ بولی وڈ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے مجسمے کے ساتھ رکھا گیا ہے۔البتہ جو بات توجہ کا مرکز بنی وہ یہ کہ یہ مومی مجسمہ کترینہ کیف سے اتنی مشابہت نہیں رکھتا جتنی اس سے قبل لندن میں رکھا گیا مجسمہ رکھتا ہے۔واضح رہے کہ مادام تساؤ میوزیم میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان ، سلمان خان، ریتک روشن، ایشوریہ رائے، کرینہ کپور اور مادھوری ڈکشٹ کے مجسمے بھی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…