منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کے تمام جہاز اُڑنے کے قابل ہی نہ رہے،افسوسناک تاریخ ر قم، ا یسا کام ہوگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 16  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان سٹیٹ آئل نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو تیل کی فراہمی بند کردی۔تیل کی عدم فراہمی کے باعث کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پی آئی اے کی پرواز روانہ نہ ہوسکی۔پی ایس او ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 366 کو فیول کی سپلائی روک دی ہے،

پرواز کو شام 5 بجے روانہ ہونا تھا تاہم ایندھن کی قلت کی وجہ سے وہ روانہ نہ ہوسکی، ایندھن کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو مزید پروازوں میں تاخیر کا خدشہ ہے۔پی آئی اے کو 8 سال میں 200 ارب سے زائد کا خسار ہ ہوا۔پی ایس او ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے 7 روز سے روزانہ کی بنیاد پرادائیگیاں بھی نہیں کیں اور ادائیگیوں میں تاخیرکی وجہ سے ایندھن نہیں دیا جاسکتا۔پی ایس او ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ واجبات کی ادائیگی کا فوری انتظام کرے، مسافروں کی سہولت کے پیش نظر دیگر فلائٹس کو فیول سپلائی کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے ذمہ پی ایس او کے 15.2 ارب روپے واجب الادا ہیں۔اس حوالے سے پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایندھن کی سپلائی بحال کرنے کیلئے پی ایس او حکام سے مذاکرات جاری ہیں۔ واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان سٹیٹ آئل نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو تیل کی فراہمی بند کردی۔تیل کی عدم فراہمی کے باعث کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پی آئی اے کی پرواز روانہ نہ ہوسکی۔پی ایس او ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 366 کو فیول کی سپلائی روک دی ہے، پرواز کو شام 5 بجے روانہ ہونا تھا تاہم ایندھن کی قلت کی وجہ سے وہ روانہ نہ ہوسکی، ایندھن کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو مزید پروازوں میں تاخیر کا خدشہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…