پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے خادم پنجاب نے کیاجنوبی پنجاب کیلئے دلی خواہش کا اظہار

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(پ ر)صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اپنی حالیہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہم نئے صوبے کے نعرے پہ سیاست نہیں کر رہے اگر عوام نے حالیہ انتخاب میں مسلم لیگ ن کو مینڈیٹ دیا تو ہمارا عزم ہے کہ ہم بہاولپور اور جنوبی پنجاب کو پنجاب اسمبلی کی طرف سے قرارداد کی منظوری کے ذریعے جو ہم پہلے ہی کر چکے ہیں،

نئے صوبے بنائیں گے اوریہ دور حاظر کی ضرورت بھی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ جنوبی پنجاب کے ترقی اور خوشحالی پر یقین رکھتے ہیں اور ان کی حکومت میں اب بھی جنوبی پنجاب کی 32 عوام کیلئے36 فیصد کے حساب سے فنڈنگ مہیا کر کے خوشحالی کی بنیاد رکھی جا چکی ہے اور جنوبی پنجاب میں تعلیم ،صحت اور انفراسٹرکچر کے شعبے میں بے بہا اقدامات کئے جا چکے ہیں۔‎

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…