بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میں مدینے چلا۔۔میں مدینے چلا ،لاہور کا نوجوان حج کا فریضہ ادا کرنے کیلئے تنہا ہی سائیکل پر سعودیہ روانہ ،جانتے ہیں محمد عرفان کتنے دنوں میں سعودی عرب پہنچے گا؟عشق کی عجیب داستان رقم

datetime 16  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کا رہائشی نوجوان حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے سائیکل پر سعودی عرب  روانہ ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد عرفان لاہور سے کراچی اور کراچی سے عراق و ایران سے ہوتا ہوا سعودی عرب پہنچے گا اور اس کا یہ سفر آئندہ 99دنوں میں تکمیل کو پہنچے گا۔ محمد عرفان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے

پاکستان اور سعودی عرب دونوں ممالک کے قومی پرچم اپنے ساتھ لے لیے ہیں کیونکہ جہاں اسکا مقصد حج کا فریضہ ادا کرنا ہے وہیں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات کا اظہار کرنا بھی ہے ۔محمد عرفان نے مزید بتایا کہ اس کا یہ سفر 99دنوں میں مکمل ہو گا اور وہ حکام سے ویزے کا طلبگار ہے تاکہ آسانی سے حج کا فریضہ ادا کیا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…