اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔جنوبی پنجاب کے بعد مرکزی اور شمالی پنجاب میں بھی ن لیگ میں جھاڑو پھر گیا، ایک ساتھ 25پرندےپرواز کیلئے تیار، ن لیگی وزیر نے بڑا اعتراف کرتے ہوئے بریکنگ نیوز دیدی

datetime 16  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جلد ہی ن لیگ کے 25ایم این ایز چھوڑ کر جانے والے ہیں جبکہ ن لیگ کی قیادت کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ تین سے چار رہنما ایسے ہیں جو ٹوٹ چکے ہیں۔حامد میر نے مزید انکشاف

کرتے ہوئے کہا کہ تین دن پہلے میری ن لیگ کے ایک وزیر سے بات ہوئی ہے اور انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ ہمارے 25 مزید ایم این اے جانے والے ہیں،اور ان میں سے بڑی تعداد کا تعلق مرکزی پنجاب اور شمالی پنجاب سے ہے ،حامد میر نے بتایا کہ یہ وزیر پکے ن لیگ کے ساتھ ہیں اور نواز شریف کو کبھی نہیں چھوڑیں گے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…