منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

’’خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو‘‘ عمران خان کے ساتھ شیخ رشید بھی تاحیات نا اہل۔۔دونوں یاروں کے ساتھ کیا کچھ ہونے والا ہے؟تہلکہ خیز خبر آگئی

datetime 16  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’ٹو نائٹ وِد معید پیرزادہ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کی تشریح کرتے ہوئے اس کے تحت نا اہل ہونے والے کو تاحیات نا اہل قرار دیا ہےاس آئین کے آرٹیکل کے تحت صرف نواز شریف اور جہانگیر ترین ہی نا اہل نہیں ہوئے بلکہ آئین کے اسی آرٹیکل

کے تحت شیخ رشید کا بھی کیس سپریم کورٹ میں ہے اور ہو سکتا ہے کہ کل کوئی سیاستدان اٹھ کر کیلفورنیا کورٹ کا فیصلہ لے کر آئے اور سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کرے کہ کیونکہ عمران خان صادق اور امین نہیں رہے انہوں نے جھوٹ بولا ہے لہٰذا انہیں آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نا اہل کیا جائے ۔خیال رہے کہ حامد میر کا اشارہ سیتا وائٹ کیس کی جانب تھا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…