اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن نے اہم سیاسی جماعت کے ساتھ آئندہ عام انتخابات کیلیے اتحاد کرلیامل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ ن نے اہم سیاسی جماعت کے ساتھ آئندہ عام انتخابات کیلیے اتحاد کرلیامل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق،تفصیلات منظر عام پر آگئیں،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) اور عوامی نیشنل پارٹی نے آئندہ انتخابات میں سیاسی اتحاد بنانے اور شہر قائد سے مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق کیاہے۔

گزشتہ روزمسلم لیگ (ن) کے صدراور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کے درمیان گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں شہر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بتادلہ خیال کیاگیا۔اے این پی کے وفد سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی سطح پر آئندہ عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے کہاکہ آئندہ انتخابات سے قبل حکمت عملی مرتب کی جائے گی جس کے تحت کراچی کی مختلف نشتوں پر مشترکہ امیدوار لانے اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔اس موقع پر اے این پی سندھ کے صدر شاہد سیدنے کہاکہ کراچی والوں نے ماضی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کیا جس کا ازالہ کرنے کے لیے شہر کو بڑا ریلیف دینا وقت کی ضرورت ہے۔ مسلم لیگ ن نے اہم سیاسی جماعت کے ساتھ آئندہ عام انتخابات کیلیے اتحاد کرلیامل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق،تفصیلات منظر عام پر آگئیں،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) اور عوامی نیشنل پارٹی نے آئندہ انتخابات میں سیاسی اتحاد بنانے اور شہر قائد سے مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق کیاہے۔گزشتہ روزمسلم لیگ (ن) کے صدراور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کے درمیان گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں شہر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بتادلہ خیال کیاگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…