جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وہاب ریاض نے گزشتہ دو سالوں میں ایک بار بھی یہ کام نہیں کیا اس لئے اب اس کی قومی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، مکی آرتھرنے حیرت انگیز وجہ بیان کردی

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ وہاب ریاض نے گزشتہ دو سالوں میں اپنی کارکردگی سے پاکستان کو ایک میچ بھی نہیں جتوایا۔کرکٹ ویب کو انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جو کھلاڑی طویل عرصے سے ٹیم میں موجود ہیں میں ان سے میچ جتوانے اور نئے اسٹینڈرڈز سیٹ کرنے کی توقع رکھتا ہوں۔ وہاب ریاض کو ڈراپ کرنا ایک بہت بڑا فیصلہ تھا مگر ہم نے سال کا وقت، ملک اور کنڈیشنز کو مدنظر

رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔ لڑکوں کو خود کمر کسنا ہوگی اور اپنے خود ساختہ حصار سے نکلنا ہوگا۔اطلاعات کے مطابق وہاب ریاض فٹنس ٹیسٹ میں 17.4 پوائنٹس اسکور کرسکے، اتنے پوائنٹس کو محض پاسنگ مارکس سمجھا جاتا ہے۔ مکی آرتھر نے تمام فاسٹ بولرز کے لئے 19 پوائنٹس کا ایک ان آفیشل بینچ مارک سیٹ کر رکھا ہے۔ وہاب ریاض نئے آنے والی شاہین آفریدی سے بھی پیچھے رہ گئے انہوں نے 18 پوائنٹس اسکور کئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…