اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا، اعجاز الحق اور دوست محمد کھوسہ نے بھی بڑا فیصلہ کر لیا، دونوں کے راستے الگ، کن سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ اعجاز الحق نے جنوبی پنجاب محاذ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ رحیم یار خان سے جاوید وڑائچ اور دوست محمد کھوسہ تحریک انصاف میں شامل ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بہاولپور سے ایم این اے اعجاز الحق نے جنوبی پنجاب محاذ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کا کہناہے کہ رحیم یار خان سے پیپلز پارٹی کے رہنما جاوید وڑائچ اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب

دوست محمد کھوسہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے جو جنوبی پنجاب کی سیاست میں ایک بڑی پیش رفت ہے، یاد رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ کے آٹھ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے استعفے دے کر جنوبی پنجاب محاذ میں شمولیت اختیار کر لی تھی اور حالیہ پیش رفت بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سے مزید سیاسی رہنما جنوبی پنجاب محاذ میں جانے کے لیے تیار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…