پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازش ،مریم نواز نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جرح سے ثابت ہوا کہ سچ کو جان بوجھ کر چھپایا گیا، جے آئی ٹی کی جانب سے پہلے سے طے شدہ رپورٹ جمع کروائی گئی جو شرمناک ہے،

بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازش پہلے بھی ناکام ہوئی اوراب بھی ایسا ہی ہوگا، یہ وہ لوگ ہیں جو ووٹ کے ذریعے جیت نہیں سکتے اور منتخب نمائندوں سے نا اہل کراتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو اور سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کیا ۔ مریم نواز نے کہا کہ سازشیں کرنے والے کو ہرجگہ سازشیں ہی نظر آتی ہیں ،جن سے سیاسی طور پر مقابلہ نہیں کرسکتے، ووٹ کے ذریعے جیت نہیں سکتے انہیں عدالتوں سے نااہل کراتے ہیں۔مخالفین بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازش کر رہے ہیں لیکن یہ سازش پہلے بھی ناکام ہوئی اور اب بھی ایسا ہی ہوگا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ خواجہ حارث کی واجد ضیا پر کی جانے والی جرح سے ثابت ہوگیا کہ جے آئی ٹی کی جانب سے پہلے سے طے شدہ رپورٹ جمع کروائی اور جان بوجھ کر سچ کو چھپایا، یہ ایک شرمناک عمل تھا، اس سے ثابت ہوا کہ نوازشریف سچا تھا۔کہ جے آئی ٹی کی جانب سے پہلے سے طے شدہ رپورٹ جمع کروائی اور جان بوجھ کر سچ کو چھپایا، یہ ایک شرمناک عمل تھا، اس سے ثابت ہوا کہ نوازشریف سچا تھا



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…