منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انگلش کلب سرے نے سابق جنوبی افریقن فاسٹ بائولر مورنے مورکل سے معاہدہ کر لیا

datetime 11  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)جنوبی افریقن ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر مورنے مورکل نے انگلش کائونٹی کلب سرے سے دو سالہ معاہدہ کر لیا، معاہدے کے تحت وہ تینوں فارمیٹس میں کلب کو دستیاب ہوں گے۔ مورکل نے گزشتہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

مورکل نے اپنے بیان میں کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد سرے کی طرف سے کائونٹی کھیلنے کی پیشکش میرے لئے بڑے اعزاز کی بات تھی، معاہدہ کرنے پر خوش ہوں، میری کوشش ہو گی کہ اپنے بین الاقوامی تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کلب کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کروں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…