پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ ہو تو ایسا، عبدالقدوس بزنجو نے سادگی کی نئی مثال قائم کردی،لاہور سے اسلام آباد بغیر پروٹوکول کیسے سفر کیا؟دیکھنے والے دنگ رہ گئے

datetime 11  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے وزیر اعلیٰ  میر عبدالقدوس بزنجو نے لاہور سے اسلام آباد تک کسی پروٹوکول،سکیورٹی کے بغیر ایک عام مسافر کی طرح بس میں سفر کر کے سادگی کی نئی مثال قائم کردی۔نجی ٹی وی  کے مطابق  وزیراعلیٰ بلوچستان نہ صرف ایک سادہ اور عام آدمی کی زندگی گزارنے کے عادی ہیں بلکہ وہ اپنی سرکاری ذمہ داریاں بھی اس انداز میں ادا کرتے ہیں جو ان کے ایک عام آدمی ہونے

اور عوام کے ساتھ ان کے مسلسل رابطے اور خصوصی تعلق کا ثبوت ہے گزشتہ روز سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی کتاب کی تقریب رونمائی تھی جس میں شرکت کیلئے انہوں نے  لاہور سے اسلام آباد جانے کیلئے نہ کسی سیکورٹی کا اہتمام کیا نہ ہی کوئی پروٹوکول لیا۔انہوں نے ایک عام مسافر کی طرح موٹر وے کے ذریعے بس سے سفر کیا ۔عوامی حلقوں کی جانب سے ان کے اس انداز کو خوب پذیرائی مل رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…