منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ،نیب نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا،بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف باضابط کارروائی کا آغاز کر دیا ہے نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد حسن فواد کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی منظور ی سے ان کے خلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے

جبکہ فواد حسن فواد پر راولپنڈی میں اربوں روپے کا پلازہ بنانے کا الزام ہے ، نیب زرایع نے مزید انکشاف کیا کہ فواد حسن فواد پر ملک کے مختلف علاقوں میں زرعی اراضی کی الاٹمنٹ اور مہنگی ہاؤسنگ اسکیموں میں پلاٹ حاصل کرنے کا الزام ہے اور اس حوالے سے ان کے خلاف شکایات بھی آئی ہیں فواد حسن فواد کے خلاف نیب لاہور پہلے سے ہی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں اختیارات کے ناجائز استعمال کی انکوائری کر رہا ہے اور ان کو تین بار نیب لاہور میں بلایا بھی جا چکا ہے دوسری طرف وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے فواد حسن فواد کی چھٹی کی درخواست مسترد کردی ہے انہوں نے دو سال کے لیے بیرون ملک جانے کی درخواست کی تھی مگر نیب تحقیقات کی وجہ سے ان کی درخواست رد کردی گئی ہے تاہم وزیراعظم آفس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فواد حسن فواد نے چھٹی کی درخواست دی ہی نہیں تھی۔ قومی احتساب بیورو (نیب)نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف باضابط کارروائی کا آغاز کر دیا ہے نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد حسن فواد کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی منظور ی سے ان کے خلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ فواد حسن فواد پر راولپنڈی میں اربوں روپے کا پلازہ بنانے کا الزام ہے ، نیب زرایع نے مزید انکشاف کیا کہ فواد حسن فواد پر ملک کے مختلف علاقوں میں زرعی اراضی کی الاٹمنٹ اور مہنگی ہاؤسنگ اسکیموں میں پلاٹ حاصل کرنے کا الزام ہے



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…