بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان موثر انداز میں دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے،امریکہ

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو لکھے خط میں کہا کہ جنوبی ایشیا میں ایٹمی ہتھیار پاکستان نے نہیں بلکہ بھارت نے متعارف کرائے، پاکستان کو مجبورکیا گیا کہ وہ اپنے دفاع کے لئے ایٹمی صلاحیت حاصل کرے تاہم پاکستان کئی مرتبہ واضح کر چکا ہے کہ اس کے ایٹمی ہتھیار اپنے دفاع کے لئے ہیں۔ترجمان کا دہشت گردی اور انتہا پسندی کے حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان موثر انداز میں دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے جب کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی تازہ ترین جائزہ رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ پاکستان کی معاشی حالت پہلے سے بہتر ہے



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…