منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سی پیک لیبر پالیسی تیار،جانتے ہیں کتنے فیصد پاکستانی ، کتنے فیصد چینی شہریوں کا کوٹہ مختص کیا گیا؟

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) پنجاب حکومت کی  سی پیک کے حوالے سے لیبر پالیسی تیار۔مذکورہ  پالیسی کے تحت ابتدائی دو سال کے دوران غیر ہنر مند لیبر میں 90 فیصد پاکستانی اور 10 فیصد چینی لیبر کا کوٹہ ہوگا۔درمیانے درجے کے ہنر مند لیبر میں 70 فیصد کوٹہ پاکستانی لیبر جبکہ 30 فیصد چینی لیبر کو دیا جائے گا۔ ہنر مند لیبر میں 50 فیصد کوٹہ پاکستانی جبکہ 50 فیصد چینی لیبر کا ہوگا۔ ٹاپ مینجمنٹ میں ابتدائی دو سال میں 100 فیصد چینی ہوں گے۔

دو سال کے بعد غیر ہنر مند اور درمیانے درجے کے ہنرمند لیبر کے کوٹے پر 100 فیصد پاکستانی لیبر بھرتی کی جائے گی۔دو سال بعد ہنر مند لیبر میں 80 فیصد کوٹہ پاکستانی جبکہ 20 فیصد چینی ہوگا۔ دو سال بعد ٹاپ مینجمنٹ میں پاکستانی اور چینی کوٹہ 50,50 فیصد ہوگا۔ سی پیک کے لئے ہنر مند لیبر کی تیاری کے لئے پنجاب تیائنجن یونیورسٹی آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں چار سالہ کورسز کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…