جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

کشمیر کمیٹی کا چیئرمین اور 5 سال میں صرف 8 اجلاس اور کیا کروں؟ کیا بھارت پر حملہ کر دوں؟ مولانا فضل الرحمان نے مسئلہ کشمیر کا مذاق بنا ڈالا، کیا کچھ کہتے رہے؟ افسوسناک صورتحال

datetime 3  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان کی میڈیا نمائندوں سے کشمیر کے حوالے سے گفتگو سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے، جب ایک صحافی نے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سوال پوچھا کہ آپ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین ہیں

اور آپ نے پانچ سالوں میں صرف آٹھ اجلاس بلائے ہیں تو کیا کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے آپ کی اتنی ہی ذمہ داری بنتی ہے؟ جس کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تو کیا میں بھارت پر حملہ کر دوں، آپ ساتھ دیں گے، یہ کہنے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے قہقہہ لگاتے ہوئے میڈیا نمائندوں سے کہا کہ آپ وہ سوال کریں جو مسئلے سے مطابقت رکھتا ہو۔ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان کے کشمیر کے حوالے سے اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ جواب پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا کہ نہتے کشمیریوں پر بھارت دن رات حملے کر رہا ہے اور کشمیری عوام ایک خوف کی زندگی گزار رہے ہیں اور اس پر مولانا فضل الرحمان کے بیان نے ہمیں شدید صدمے سے دوچار کیا ہے۔ جب ایک صحافی نے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سوال پوچھا کہ آپ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین ہیں اور آپ نے پانچ سالوں میں صرف آٹھ اجلاس بلائے ہیں تو کیا کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے آپ کی اتنی ہی ذمہ داری بنتی ہے؟ جس کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تو کیا میں بھارت پر حملہ کر دوں، آپ ساتھ دیں گے، یہ کہنے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے قہقہہ لگاتے ہوئے میڈیا نمائندوں سے کہا کہ آپ وہ سوال کریں جو مسئلے سے مطابقت رکھتا ہو۔

موضوعات:



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…