فلم انڈسٹری میں اچھی ساکھ کیلئے معیاری فلموں میں کام کرتا ہوں، نانا پاٹیکر

2  اپریل‬‮  2018

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نے کہا ہے کہ میں فلم انڈسٹری میں اپنی اچھی ساکھ کو برقرار رکھنے کیلئے صرف معیاری فلموں میں کام کرتا ہوں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی میرے پاس اسکرپٹ لے کر آتا تو میں خود سے یہ سوال پوچھتا ہوں کہ میں یہ فلم کیوں کروں۔

انہوں نے کہا کہ میں بہت زیادہ فلمیں نہیں کرتا کیونکہ میں لالچی نہیں ہوں ہاں اگر لالچ ہے تو عزت کی۔ انہوں نے کہا کہ جب کبھی میں کوئی ایسا سکرپٹ دیکھتا ہوں جو بہت ہی معیاری ہو تو پھر میں وہ فلم ضرور قبول کر لیتا ہوں۔ ناناپاٹیکر نے کہا کہ ایسا صرف فلم انڈسٹری میں اپنی اچھی ساکھ کو برقرار رکھنے کے لئے کرتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…