بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

سام سنگ گیلکسی نوٹ 9 کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 31  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ گیلکسی نوٹ 9 کو رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے البتہ فون سے متعلق لیکس سامنے آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ یوٹیوب نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دیفون سے متعلق سامنے آنے والی ابتدائی لیکس کے مطابق اسمارٹ فون میں اسنیپ ڈریگن 845

پروسیسر ، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم اور 6 جی بی تک ریم دیا جائے گا۔ فون میں انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ اسکینر ٹیکنالوجی کو شامل نہیں کیا جائے گا بلکہ گیلکسی ایس 8 سیریز جیسے ہی ڈیزائن لینگویج دی جائے گی۔ ‏فون میں نوٹ 8 کی نسبت بڑی بیٹری دیئے جانے کا امکان بھی ہے۔فیس بک نے ”فرینڈ ریکوسٹ“ سے پریشان افراد کی مشکل آسان بنا دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…