منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

قصور کے بعدفیصل آباد کی تحصیل جڑانوالا میں چائلڈ پورنو گرافی کاسکینڈل،مرکزی ملزم ’’بلا ڈان‘‘کا کس اہم وفاقی وزیر سے تعلق ہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکٹری جنرل میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ قصور کی طرح فیصل آباد کی تحصیل جڑاں والا سے چائلڈ پورنو گرافی کا کیس سامنے آیا ہے۔مرکزی ملزم بلا ڈان وزیر مملکت برائے دا خلہ طلال چوہدری کا سپورٹر بھی ہے۔

مرکزی ملزم کے ساتھ طلال چوہدری کی کاندھے سے کاندھا ملائے تصاویر موجود ہیں۔منگل کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہ کیا طلال چوہدری پورنو گرافی کے ملزمان کی پشت پناہی کر رہے ہیں جو اب تک کاروائی نہیں کی ہوئی۔جن لوگوں نے قانون کو نافذ کرنا ہے وہی پشت پناہی کریں گے تو جرائم میں اضافہ ہو گا۔طلال چوہدری جیسے با اثر لوگ جو ایسے ملزمان کی سرپرستی کر رہے ہیں ان کے خلاف بھی کارروائی کی جایے۔ہم چیف جسٹس نے مطالبہ کرتے ہیں کہ جڑانوالہ جنسی سکینڈل پر سوموٹو لیں۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بغیر یہ سکینڈل بھی دبا دیا جائے۔ہمیشہ کی طرح اج بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے جواب نہیں آیا۔ شہبا شریف کے دستخط سے جو جواب آیا اس میں بیان حلفی تک نہیں۔پیپلز پارٹی بھی آج بلاول اور زرداری کے دستخط لے کر آئے۔اکبر ایس بابر جتنی لمبی تقریر کرتے ہیں اتنا بڑا انہیں مسلم لیگ ن سے لفافہ ملتا ہے۔ اکبر ایس بابر خود کو پی ٹی آئی کے ممبر کہتے ہیں۔ پی ٹی آیء کو بلیک میل کرنے کے لیے جھوٹی درخواست جمع کروائی ہے۔ن لیگ کے خلاف اکبر ایس بابر کے زبان سے لفظ نہیں نکلتا۔ (رڈ)



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…