ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

سمندری طوفان نیلوفر آج رات کراچی سے ٹکرائے گا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014 |

کراچی۔۔۔سمندری طوفان نیلوفر کی انتہائی شدت برقرار ہے۔ کراچی سے آٹھ سو پچھتر کلومیٹر کے فاصلے پر موجود نیلوفر آج رات کراچی سے ٹکرائے گا۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں کراچی ، حیدرآباد میرپور خاص میں موسلادھار بارش ہوگی۔ ملاحوں کو کھلے سمندروں میں جانے سے روک دیا گیا۔ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نیلوفر کی انتہائی شدت برقرار ہے۔ طوفانی لہروں کراچی سے جنوب مغرب میں 875 کلومیٹر اور گوادر سے جنوب کی طرف 740 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔ آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران بارہ کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے شمال کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس کے بعد طوفان کا رخ شمال مشرق کی طرف سندھ کے ساحلی علاقوں اور بھارتی گجرات کی جانب بڑھنے کا امکان ہے۔ طوفان کے باعث کراچی ، حیدرآباد ، میرپورخاص ڈویڑن میں اکثر مقامات پر موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ بلوچستان کے علاقے قلات اور مکران میں بھی بارش متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…