جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

شہبازشریف پرتنقید عمران خان کو مہنگی پڑ گئی، ترجمان پنجاب حکومت کا کرارا جواب

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (پ ر) شہبازشریف کے کارنامے گنوا کر ترجمان حکومت نے عمران خان کو چُپ لگا دی ہے، عمران خان نیازی کی شہبازشریف پر بلاجواز تنقید کے جواب میں ترجمان حکومت نے نیازی کو آئینہ دکھا دیا، ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد اعوان نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں عمران خان کے اِس بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’شہبازشریف نے ڈرامے

بازی کی حد کردی‘‘کہ شہبازشریف کے ڈراموں کی کچھ تفصیل یہ ہے کہ صرف گیارہ ماہ میں میٹرو بس بنائی، پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ بنایا، پاکستان بھر سے 3500000 بچوں کو وظائف دیے اور پانچ سالوں میں 8 ہزار میگاواٹ بجلی بنا ڈالی۔ ترجمان پنجاب حکومت کے اِس بیانئے کو سوشل میڈیا کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…