پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

فیس بک کے دیوانو!!! فیس بک پر کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے انجام دیکھ لو!!! ‘ایک فیس بک پوسٹ نے بڑا نقصان کروا دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک )مفت مشورہ یہ ہے کہاگر آپ کو کوئی کام پسند نہیں تو اس کا اظہار ضروری نہیں کہ سوشل میڈیا پر لازمی کیا جائے، خاص کر جب بات نئی نوکری کی ہو۔ 27 سالہ کیٹلین کو ڈے کیئر سنٹر میں جاب ملی، ا±س نے فوراً ہی فیس بک پر پوسٹ لگا دی آج مجھے ڈے کیئر سنٹر میں نوکری ملی مگر مجھے ڈے کئیر سنٹر میں کام کرنے سے نفرت ہے۔موصوفہ کی پوسٹ ہوتے ہوتے اس کے باس تک پہنچ گئی، پوسٹ پر موجود لوگوں کے نفرت آمیز کمنٹ دیکھ کر اسے لوگوں کے غصے کا اندازہ ہوا۔ اس نے کیٹلین کے نوکری جوائن کرنے کے دن ہی اس کی چھٹی کر دی۔ بعد میں موصوفہ فرماتی ہیں کہ مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوئی، مجھے بچوں سے نفرت نہیں میرا تو اپنا ایک بچہ ہے مگر اب پچھتاو¿ے کی کیا ہوت، جب پوسٹ ہو گئی وائرل۔ ویسے باس مجھے اپنی نوکری بہت پسند ہے ، کہیں تو فیس بک پر پوسٹ لگا ڈوں؟



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…