بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

کویت کے لئے پی آئی اے کی پروازیں بند کرنے کا فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

کویت (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے پاکستان، کویت فلائٹ روٹ بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیاہے۔ 20مارچ سے پی آئی اے کی پروازیں مکمل بند ہوجائیں گی جبکہ عملہ اور آفس کویت میں موجود رہے گا۔ پی آئی ائے کویت

کا منافع بخش روٹ ہونے کےباوجود یہ روٹ مکمل طور پر معطل کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال فروری میں بھی روٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم میڈیا رپورٹس اور پاکستانی کمیونٹی کے احتجاج کے باعث فیصلہ موخر کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…