جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

40 سالہ محبت کے بعد 90 سالہ برطانوی کامیڈین کی موت سے دو روز قبل شادی

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) 90 برس کی عمر میں فوت ہونے والے برطانیہ کے لیجنڈ مزاحیہ اداکار سَر کین ڈوڈ نے موت سے دو روز قبل ہی اپنی 76 سالہ رفیقہ این جونز سے شادی کرلی ۔ ڈوڈ اور جونز کے درمیان محبت کا سلسلہ 40 برس تک جاری رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیورپول کے ایک ہسپتال میں چھ ہفتوں تک سینے کی

شدید تکلیف کے علاج کے کین ڈوڈ گھر آ گئے تھے جہاں وہ اپنی محبوبہ این جونز کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ڈوڈ کی وفات اسی گھر میں ہوئی جہاں 90 برس قبل ان کی پیدائش ہوئی تھی۔ انہوں نے ساری زندگی اس گھر کو نہیں چھوڑا۔ڈوڈ نے ہسپتال میں اپنے قیام کے دوران بھی بعض نئے خاکے تحریر کیے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…