اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے اور مضبوطی کے لئے اقدامات کررہے ہیں،خرم دستگیر

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے اور مضبوطی کے لئے اقدامات کررہے ہیں‘ سہیل امان نے اپنے طویل کیریئر کے دوران مادر وطن کیلئے شاندار خدمات سرانجام دیں۔ بدھ کو وزیر دفاع خرم دستگیر سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے الوداعی ملاقات

کی۔ وزیر دفاع نے ایئر چیف کی شاندار خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سہیل امان نے طویل کیریئر کے دوران مادر وطن کیلئے شاندار خدمات سرانجام دیں۔ مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے اور مضبوطی کے لیء اقدامات کررہے ہیں۔ خرم دستگیر نے پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں سہیل امان کے کردار کی تعریف کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…