بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے ایک اور اہم وکٹ گرا دی،اہم سیاسی شخصیت اوررکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

datetime 13  مارچ‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں قومی وطن پارٹی کی وکٹ گرا دی ۔ایم پی اے معراج ہمایون نے تحریک انصا ف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں قومی وطن پارٹی کی رکن اسمبلی معراج ہمایون نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ضلع صوابی میں جلسے میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔معراج ہمایون قومی وطن پارٹی کی خواتین مخصوص نشست پرمنتخب ہوئی تھیں وہ سیاست کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن بھی ہیں

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں انیس سو چھیانوے میں رہی ہوں اب دوبارہ حصہ بننے جا رہی ہوں،معراج ہمایون سال انیس سو چھیانوے میں پی ٹی آئی خواتین ونگ کی صدر تھیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…