بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

’’یہ کیساباغی ہے جو 40 کروڑکی گھڑی پہنتاہے، سینکڑوں ایکڑ کے گھر میں رہتا ہے، آف شور کمپنیوں کامالک ہے، اس کی منی لانڈرنگ کی دھوم مچی ہے۔یہ تو 7 سٹار باغی ہے‘‘ حسن نثار کا نوازشریف کے ’’نظام ‘‘ کے خلاف اعلان بغاوت پر طنزیہ تبصرہ

datetime 13  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)’’یہ کیساباغی ہے جو 40 کروڑکی گھڑی پہنتاہے، سینکڑوں ایکڑ کے گھر میں رہتا ہے، آف شور کمپنیوں کامالک ہے، اس کی منی لانڈرنگ کی دھوم مچی ہے۔یہ تو 7 سٹار باغی ہے‘‘ حسن نثار کا نوازشریف کے ’’نظام ‘‘ کے خلاف اعلان بغاوت پر طنزیہ تبصرہ، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حسن نثار نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’یہ کیساباغی ہے جو

40 کروڑکی گھڑی پہنتاہے، سینکڑوں ایکڑ کے گھر میں رہتا ہے، آف شور کمپنیوں کامالک ہے، اس کی منی لانڈرنگ کی دھوم مچی ہے۔یہ تو 7 سٹار باغی ہے‘‘ انہوں نے کہا کہ ہمیں خوراک دو نمبر ملتی ہے ہمیں انتظامیہ دو نمبر ملتی ہیں، ہمیں سیاستدان دو نمبر ملتا ہے ہمیں دوائیاں بھی دو نمبر ملتی ہیں اور ہمیں باغی بھی دونمبر ملے گا، یہ کیسا باغی ہے جو چالیس کروڑ کی گھڑی پہنتا ہے جو سینکڑوں ایکڑ کے گھرمیں رہتاہے جو آفشور کمپنیوں کامالک ہے اس کے بچے ارب پتی ہیں اس کی پوری دنیا میں جائیدادیں ہیں پوری دنیا میں منی لانڈرنگ کی ہے یہ باغیوں جیسے کام کرے ، جیسے احمد یارکھرل تھا، بھگت سنگھ تھا سقراط تھا،ماؤزے تنگ تھا جس کے ساتھ نوے ہزار لوگ روانہ ہوئے اور منزل تک پہنچے صرف تیس ہزار ، چھ ہزار میل کاسفر طے کیا،یہ لوگ راستے میں جڑی بوٹیاں کھاتے رہے، یہ ہمارا سیون سٹار باغی ہے ، اس کو چاہئے کہ اس طرح کے کام کرے اس طرح کے انجام تک پہنچے، میں ساری زندگی اس کے مزارپر جھاڑو دے کر گزاردوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…