بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن میں ن لیگ کے ساتھ کیا ’’واردات‘‘ ہوئی؟ ایک دو نہیں بلکہ کتنے ووٹ ’’غائب‘‘ ہو گئے؟ لیگی رہنما سردار یعقوب ناصر کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2018 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹرسردار یعقوب ناصر نے کہا کہ ہمارے ساتھ اپنوں نے گڑبڑ کی، سمجھ نہیں آ رہا کہ ہمارے گیارہ ووٹ کہاں گئے ہیں۔ سینٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولنگ میں ایک دو ووٹ آگے پیچھے ہو

جائیں تو وہ سمجھ میں آتا ہے مگر آپ کے گیارہ ووٹ ہی غائب ہو جائیں تو اس موقع پر کیا کہا جا سکتا ہے۔ سردار یعقوب ناصر نے کہا کہ کسی پر شک نہیں کیا جا سکتا یہ تو کوئی نہیں جانتا کہ کس نے کسے ووٹ دیا ہے لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ ہمارے اپنے ہی لوگوں نے کوئی گڑ بڑ کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…